پشاور یونیورسٹی کے تین افسروں کی گریڈ 19میں ترقی

منگل 8 اکتوبر 2019 13:42

پشاور یونیورسٹی کے تین افسروں کی گریڈ 19میں ترقی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2019ء) پشاوریونیورسٹی کے تین افسروں کو گریڈ 18سے گریڈ 19مین ترقی دے دی گئی۔

(جاری ہے)

ان میں ڈپٹی ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی انجینئر اطہر بنگش اور کوالٹی انہاسمنٹ سیل کے ڈپٹی ڈائریکٹر سیف الله خان شامل ہیں‘ جنہیں گریڈ 19ایڈیشنل بنادیاگیا ،یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے ان کی ترقی کی منظوری دے دی ہے اسی طرح جناح کالج کی ڈپٹی ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن مس چمن گل کو گریڈ 19میں ترقی دیکر ایڈیشنل ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن بنادیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :