صوبہ بھر کے تمام افسران انسداد ڈینگی کے اقدامات بارے ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں‘رفاقت علی گیلانی
صوبہ بھر کے تمام سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں میں ڈینگی کے حوالے سے کئے جانے والے انتظامات کی با قاعدگی سے چیکنگ کی جارہی ہے
بدھ 9 اکتوبر 2019 15:04
(جاری ہے)
انسداد ڈینگی کے سلسلے میںماہانہ ما ئیکرو پلان پر عملدر آمد نہ کرنے والے بلدیاتی ا فسران،متعلقہ محکمہ جات کے افسران کے خلاف سخت اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔
جن افسران کی ڈینگی کے حوالے سے کارکردگی غیر تسلی بخش پائی گئی کے خلا ف متعلقہ محکموں کو سخت ایکشن لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہضلعی سطح پر ڈینگی کنٹرول کے اقدامات میں کوئی گیپ نہیں آنا چاہیے۔ ڈینگی سے متاثرہ اضلاع میں اِن ڈور اور آئوٹ ڈور ڈینگی سرویلنس اور دیگر اقدامات بھر پور طریقہ سے جاری ہیں اور سب سے زیادہ لاروا گرمیوں میں استعمال کئے گئے روم کولرز سے رپورٹ ہو رہا ہے جس میں جمع شدہ پانی ڈینگی لاروا کی افزائش کا سبب بن رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ گھروں کے مکینوں کو اس سلسلہ میں سرویلنس ٹیمیں بار بار نشاندہی کرتی ہیں لیکن لوگوں کا رسپانس سست ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں سخت اقداما عمل میں لانے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔ رروزانہ کی بنیاد پرکے ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی کے مریضوں کا ڈیٹا حاصل کیا جارہاہے۔مزید قومی خبریں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.