اداکارہ لائبہ خان11 اکتوبر سے میرین تھیٹرساہیوال میں جلوہ گر ہوں گی
میری کوشش ہوگی کہ اپنی پرفارمنس کو اتنا بہتر بنائوں کہ اپنی دھوم چھوڑ کر آئوں اور لوگ مدتو ں اس پرفارمنس کو یاد رکھیں۔لائبہ خان
بدھ 9 اکتوبر 2019 21:44
(جاری ہے)
ایک ملاقات کے دوران لائبہ خان نے کہاکہ میرین تھیٹر کے پلیٹ فارم سے ڈرامہ شائقین نے انہیں ہمیشہ ویلکم کیا ہے اور انہوں نے بھی جی جان سے اپنی پرفارمنس دی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں لائبہ خان نے کہاکہ تھیٹر انڈسٹری میں نئے تھیٹر بننا اس بات کا ثبوت ہے کہ شائقین ڈرامہ اب مذٰد سٹیج ڈرامہ دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ سٹیج ڈرامہ ان کی تمام تر ڈپریشن اور ٹینشنوں کا واحد علاج ہے۔لائبہ خان نے مذید کہاکہ میری کوشش ہوگی کہ اپنی پرفارمنس کو اتنا بہتر بنائوں کہ اپنی دھوم چھوڑ کر آئوں اور لوگ مدتو ں اس پرفارمنس کو یاد رکھیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.