راولپنڈی پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث موبائل چھیننے والے گینگ کو گرفتار کر لیا

جمعرات 10 اکتوبر 2019 13:52

راولپنڈی پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث موبائل چھیننے والے گینگ کو گرفتار ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2019ء) پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث موبائل چھیننے والے گینگ کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ایس پی پوٹھوہار سید علی کے مطابق گرفتار ملزمان میں شارونی ڈکیت گینگ کا سرغنہ شارون اور اس کا ساتھی آصف شامل ہیں ،ملزمان نے ایک درجن سے زائد موبائل چھیننے کی وارداتوں کا انکشاف کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :