راولپنڈی اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 154مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 15:44

راولپنڈی اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 154مریضوں میں ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2019ء) راولپنڈی اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 154مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔

(جاری ہے)

ڈینگی سیزن میں ابتک مجموعی طور پر سات ہزار 736 افراد متاثر ہوئے ، جڑواں شہروں کے 41 افراد ڈینگی بخار وائرس کے باعث جاں بحق ہوچکے ،راولپنڈی اسلام آباد کی انتظامیہ نے ڈینگی کے خاتمے کیلئے بدلتے موسم سے امیدیں وابستہ کرلی۔

متعلقہ عنوان :