حمزہ شہباز سے جیل میں اہل خانہ کی ملاقات

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 16:39

حمزہ شہباز سے جیل میں اہل خانہ کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2019ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے ان کے اہل خانہ نے جیل میں ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف پارٹی اجلاس کی وجہ سے اپنے بیٹے سے ملاقات کیلئے جیل نہ جا سکے ۔ملاقات کے لئے آنے والے اہل خانہ نے دوپہر کا کھانا حمزہ شہباز شریف کے ہمراہ کھایا ۔