اسلام آباد سے ڈیرہ آنیوالے خاندان کی کار ڈرائیور کو نیند آجانے کے باعث ٹرالرسے ٹکرا گئی، کار سوار میاں بیوی زخمی
اتوار 13 اکتوبر 2019 19:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کا رہائشی سرفراز حسین اپنی بیوی اور دو بچوں کے ہمراہ کار پر ڈیرہ اسماعیل خان آرہا تھا کہ ڈیرہ چشمہ روڈ پر گائوں اٹھوگ سپر نمبر5کے قریب کار ڈرائیور سرفراز حسین کو نیند آجانے کے باعث کار بے قابو ہوکر مخالف سمت سے آنے والے ٹرالرسے ٹکرا گئی۔
حادثے کے نتیچے میں سرفراز حسین اور اسکی بیوی زخمی ہوگئی جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ دونوں گاڑیاں بری طرح متاثر ہوئیں۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید لی
-
اسرائیلی فوجی کارروائی: رفح چھوڑنے پر مجبور آٹھ لاکھ لوگ دربدر
-
چین پر یکطرفہ معاشی پابندیاں خارجہ پالیسی ہتھیار نہ بنائیں، دوہان
-
ہم نے خود ٹکٹ خریدے، حکومت نے کوئی مدد نہیں کی
-
پاکستان بحرانوں سے نکل رہا ہے ملک میں کوئی بحران نہیں ہے
-
کرغستان سے پاکستانی طلبا کا انخلا شروع
-
خیبرپختونخواہ حکومت کی کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی پاکستان واپسی کے اخراجات اٹھانے کی پیش کش
-
جہانگیرخان ترین کی حکومتی راہداریوں میں واپسی
-
میری عمر بھی 50 سال ہے، مریم نواز کی ویڈیو وائرل،صارفین کا اظہار حیرانگی
-
پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر مارشل لاء لگا دیا گیا، نواز شریف
-
پے درپے 3 ہیٹ ویووز کا الرٹ جاری
-
بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد و یقینی بنایا جائے‘بلاول بھٹو کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.