سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی بین الپارلیمانی یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن منتخب ہوگئے،
بھارتی مدمقابل حریف ششی تھرور کے مقابلے میں ایگزیکٹو کمیٹی کا رکن منتخب کرلیا گیا
پیر 14 اکتوبر 2019 12:39
(جاری ہے)
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی زیر قیادت پاکستان کا پارلیمانی وفد بھی اجلاس میں شریک ہے۔ پاکستان کی پارلیمنٹ نے اس عہدے کے لئے سینیٹر رضا ربانی کو نامزد کیا تھا۔
پاکستانی وفد نے الیکشن کے موقع پر جب خفیہ رائے شماری کا مطالبہ کیا تو بھارتی امیدوار نے اپنا نام واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے شکست تسلیم کرلی۔ بھارتی وفد نے الیکشن کو مؤخرکرانے کی ہر ممکن کوششیں کیں۔ سینیٹر جاوید عباسی سیاسی ڈرافٹنگ کمی-ٹی کے رکن منتخب ہو گئے۔ سیاسی و سفارتی حلقے ان کامیابیوں کو پاکستان کی شاندار فتح قرار دے رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
جاپان واقعی ایک ’زینوفوبک‘ ملک ہے؟
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.