_ڈالر کی قیمت چار ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
خ*انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ریکارڈ، 155.98 روپے کا ہو گیا
پیر 14 اکتوبر 2019 19:05
(جاری ہے)
- خیال رہے کہ رواں ماہ کے دوسرے ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 47 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے کمی واقع ہوئی ۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت 47 پیسے کم ہوئی جس کے بعد ڈالر کاروبار کے آخری روز 156 روپے 6 پیسے پر بند ہوا جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کمی ہوئی اور 156 روپے 30 پیسے پر فروخت ہوا۔ رواں ماہ 8 اکتوبر کو ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا اور سستا ہو گیا تھا۔اس کے علاوہ اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں 442 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ،اسٹاک ایکس چینج کاانڈیکس 4.4 فیصدبڑھ گیا ،100 انڈیکس 34 ہزار 475 پوائنٹس کی سطح پربندہوا،حصص کی مالیت میں 218 ارب روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بیرونی سرمایہ کاروں نے 41 لاکھ ڈالرمالیت کے حصص فروخت کیے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.