حکومت کے گھبرانے کا وقت قریب آرہا ہے: سینیئر تجزیہ کار
اب حکومتی وزراء کی بھاگ دوڑ اور بیانات سے پریشانی ظاہر ہونا شروع ہوگئی ہے، اپوزیشن کا یہ مارچ حکومتی اعصاب پر سوار ہوچکا ہے: ناصربیگ چغتائی
عثمان خادم کمبوہ پیر 14 اکتوبر 2019 23:34
(جاری ہے)
اپوزیشن کی کوششیں اپنی جگہ لیکن حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
اس حوالے سے تجزیہ کار ضیغم خان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے سارا احتجاج اپنے ہاتھ میں کرلیا ہے جس کے بعد یہ دونوں جماعتیں ان کے پیچھے چلنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرویزمشرف کے دور کے بعد مولانا فضل الرحمان کو اب بہت اہمیت ملی ہے اور اس سے اپوزیشن کو نقصان اور حکومت کو فائدہ ہوگا۔ خیال رہے کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ اور اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ اس کے لیے جمیعت علمائے اسلام کے 40 ہزار افراد اکٹھا کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، اور اب آزادری مارچ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔جے یو آئی ایف نے آزادی مارچ 27اکتوبر کو کراچی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے یو آئی ایف کے قافلے سہراب گوٹھ سے براستہ سپر ہائی وے آزادی مارچ کا آغاز کریں گے۔حیدرآباد ڈویژن کے قافلے ایک بجے سپر ہائی وے پر آزادی مارچ میں شامل ہوں گے۔میر پور خاص سے جے یو آئی ایف کی ریلیاں تین بجے نوابشاہ میں آزادی مارچ میں شامل ہوں گے۔جے یو آئی ایف آزادی مارچ کے شرکا 27اکتوبر کو سکھر میں رات قیام کریں گے۔ 28 اکتوبر کو لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن کی ریلیاں آزاد مارچ میں شامل ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.