فلم انڈسٹری میں بے پناہ پوٹینشنل ،حکومت کی معاونت ناگزیر ہے جاوید شیخ
بدھ 16 اکتوبر 2019 20:02
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک میںحکومتیں نجی شعبے کی ترقی کیلئے معاونت کرتی ہیں جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں ۔
فلم انڈسٹری ایک بڑا شعبہ ہے لیکن بد قسمتی سے اسے ہمیشہ نظر انداز کیا گیا جس کی وجہ سے اسے پائیدار ترقی نہیںمل سکی ۔انہوںنے کہا کہ انڈسٹری سے وابستہ لوگوںکو بھی اپنے اندر اتحاد پیدا کرنا ہوگا اورپھر اس پلیٹ فارم سے حکومت سے رابطے کئے جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.