پولیس اور ڈاکوئوں میں فائرنگ کا تبادلہ، چار ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
جمعرات 17 اکتوبر 2019 10:05
(جاری ہے)
ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں میں محمد پرویز ولد محمد رفیق قوم کھرل سکنہ 9 ایم آر، فضل الرحمن ولد علاوالدین سکنہ 4 ایم آر، ندیم ولد افضل سکنہ 4 ایم آر اور عمران سکنہ 5 ایم آر شامل ہیں۔
پولیس نے 13 ایم آر سے پہلے چھڑا چوک مخدوم رشید پر ڈاکوؤں کی طرف ڈکیتی کی واردات کے دوران چھینا گیا موٹر سائیکل بھی برآمد کر لیا ۔پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کروا دی اور فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے کر ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ فرار ہونے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ چاروں ہلاک ملزمان چند روز قبل 9 ایم آر کے علاقے میں ہونے والی گینگ ریپ کے ساتھ قتل کی واردات میں پولیس کو مطلوب تھے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے تمام سینئر افسران موقع پرپہنچ گئے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.