ایچ ای سی زرعی یونیورسٹی کی ترقی و بہتری کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا، ڈاکٹرا شتیاق رجوانہ
جمعہ 18 اکتوبر 2019 00:13
(جاری ہے)
اس موقع پرچیئر مین NAEACپروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ نے کہا کہ جامعہ کی ترقی و بہتری کیلئے ہائیر ایجو کیشن کمیشن ہر ممکن مدد پہلے بھی دے رہی ہے اور مستقبل میں بھی دیتی رہے گی ۔
ایچ ای سی کی ٹیم نے جامعہ میں بنائے گئے جدید ہائیڈروپانک یونٹ، گرین ہائوس اور جدید تحقیقاتی لیبارٹریز کا بھی معائنہ کیااور زرعی جامعہ میںجاری نصابی و تحقیقاتی سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ہمارا ملک ایک زرعی ملک ہے جس کی آبادی کی اکثریت شعبہ زراعت سے منسلک ہے اس لیے ملک کی ترقی کیلئے شعبہ زراعت کی ترقی انتہائی ضروری ہے ۔ انہوں نے کہاکہ زراعت میں اگر جدید ٹیکنالوجی کا استعما ل اور کسانوں و کاشتکاروں کی تربیت کی جائے تو زراعت سے بے پناہ زر مبادلہ کمایا جا سکتا ہے ۔ یاد رہے کہ پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کے شعبہ ہارٹیکلچر کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی ہیں جبکہ وہ چیئر مین نائیک ایچ ای سی اسلام آباد کے فرائض بھی سر انجام دے رہے ہیں جو کہ زرعی جامعہ کیلئے باعث فخر ہے ۔ بطور چیئر مین نائیک ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ نے نائیک کی افادیت اور کارکردگی میں بہتری کیلئے مثبت اقدامات کئے ہیں جن میں ایگری گریجو ایٹس کی رجسٹریشن کے طریقہ کار کو بہتر کیا گیا ہے ۔ نائیک کی کی جانے والی سرگرمیوں کو سٹیک ہولڈرز تک پہنچانے کیلئے ای نیوز لیٹر بھی شروع کروایا ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.