مولانا عطاء الرحمن اور علی امین گنڈا پور نے ایک دوسرے کو چیلنج کر ڈالا
جے یو آئی (ف) اورپاکستان تحریک انصاف کے لیڈروں میں ٹی وی ٹاک شو کے دوران تلخ کلامی کی نوبت بھی آئی
محمد عرفان ہفتہ 19 اکتوبر 2019 11:10
(جاری ہے)
اس موقع پر علی امین نے مولانا فضل الرحمن پر شہداء کی زمین ہڑپ کرنے کا بھی الزام لگایا۔
جس کے جواب میں مولانا عطاء الرحمن طیش میں آ گئے اورجواباً چیلنج کیا کہ اگر علی امین گنڈا پور یہ الزام ثابت کر دیں تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ عطاء الرحمن نے یہ چیلنج بھی دیا کہ اگر موجودہ حکومت میں ہمت ہے تو وہ مولانا فضل الرحمن کو گرفتار کر کے دکھائے۔اگر جے یو آئی کی قیادت کو گرفتار کیا گیا تو پُورا ملک میدانِ جنگ بن جائے گا۔ اس پروگرام کے دوران دونوں رہنماؤں کے دوران کئی بار اتنی تلخ کلامی کی نوبت آئی کہ اینکر کو دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کروانا پڑا۔ واضح رہے کہ جب سے مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ کا اعلان کیا ہے، مُلکی سیاست میں بھونچال کی سی کیفیت پیدا ہو چکی ہے۔ اگرچہ ایک طرف حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمن سے بات چیت کے لیے مذاکراتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ تاہم دُوسری جانب حکومتی وزراء کی جانب سے تند و تیز بیانات کا سلسلہ بھی پُوری شدت سے جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.