حکومتی ویژن صارفین بجلی کے مسائل حل کرنے کیلئے فیسکو میں کھلی کچری
فیسکو اپنے انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے ایک ارب روپے کی رقم صرف کر رہا ہے اور نئے گرڈز کی تعمیر پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ آئندہ موسم گرما میں صارفین کو لوو ولٹیج اور دیگر مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے،چیف ایگزیکٹو فیسکو شفیق الحسن
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 21:09
(جاری ہے)
انھوں نے مزید کہا کہ کھلی کچہریوں کا انعقاد صارفین بجلی کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے میں معاون ثابت ہو رہا ہے ۔ انھوں نے فیسکو افسران اور ملازمین کو ہدایت کی کہ صارفین بجلی کے مسائل کو فوری طور پر نمٹایا جائے تاکہ فیسکو کا امیج ایک صارف دوست کمپنی کے طور پر ابھرے۔
انھوں نے کہا کہ ملازمین صارفین کے مسائل کو اولین ترجیح دیں اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ناقابل برداشت ہے۔انھوں نے کہا کہ صارفین بلا جھجک اپنی شکایات /مسائل اور کسی بھی کرپشن اور بجلی چوری کی اطلاع ہمیں زبانی یا لکھ کر دے سکتے ہیں تاکہ آپ کی مدد کے ساتھ ہم ان دونوں لعنتوں کا خاتمہ کرسکیں۔کھلی کچہری میں تقریبا20درخواستیں پیش کی گئی جن پر کارروائی کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو فیسکو نے ان کے فوری ازالے کے احکامات دیئے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.