پوری تیاری کے ساتھ دیگر شرکاء آزادی مارچ کے شانہ بشانہ ہوں گے،محمد یوسف تنولی
پیر 21 اکتوبر 2019 20:20
(جاری ہے)
ضلع ایسٹ کے صدر حاجی شرافت اکاخیل اور جنرل سیکریٹری ندیم آرائیں نے کہا کہ مسلم لیگ نواز آزادی مارچ میں بھرپور طریقے سے شریک ہوگی ہم قائد نواز شریف اور وطن عزیز پاکستان کے متوالے ہیں اور PTI حکومت کے ہر منفی اقدام اور سازشوں اور سیاہ دعوئوں کو ناکام بنادیں گے ۔
آزادی مارچ میں کراچی کے کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔ میزبان 25 رُکنی کمیٹی کے سربراہ اسحاق سلمان خیل اور امجد خان سواتی نے کراچی ڈویژن کے صدر انجینئر سلمان خان ودیگر قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے کہا کہ آج حکمرانوں کی نیندیں اُڑی ہوئی ہے اور اپوزیشن کے آزادی کے لئے مشکلات پیدا کرنے کیلئے وہ منفی ہتھکنڈوں اور ریاستی طاقت کے استعمال اشارے دے رہے ہیں لیکن ہم حکومتی ظلم وستم اور طاقت کے استعمال سے نہ خائف ہیں اور نہ ڈرنے والے ہیں اور شرکاء مارچ کا عزم بلند ہے ۔ اس موقع پر غلام مصطفی ایڈوکیٹ، بخت حسن، برکت اللہ صدیقی، رمضان گجر، محمد شاہین، نوازش علی، محمد یوسف تنولی ، جاوید تنولی ، آصف مشوانی ، آصف کلب والا ، حاجی طیب زر ودیگر نے خطاب کیا جبکہ 25 رُکنی کمیٹی میں ملک بشارت، ملک اظہر گل، نوشاد مشوانی، آصف شاہ مشوانی، عامر مشوانی، وحید قریشی، جہانزیب فوجی، افسر مغل، بابر اعوان، فدا تنولی، ظہور سلمان خیل، صغیربٹ، عادل نیاز تنولی، اقبال شہزادہ کے علاوہ ملک شفیع، ملک اظہر گل، شام زئی، سہیل مشوانی، عثمان مشوانی، شہزاد تنولی، سوشل میڈیا کراچی کے ہیڈ شیر باز محسود، گل اکاخیل، فضل خان مہمند ودیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.