قراقرم یونیورسٹی میں دوسرا قومی یوتھ سمٹ کا آغاز،ملک بھر کی جامعات کے طلبہ وطالبات کی شرکت
پیر 21 اکتوبر 2019 23:07
(جاری ہے)
قومی یوتھ سمٹ کا انعقاد قراقرم یونیورسٹی اور گرو کون کے اشتراک سے کیاگیا۔قومی یوتھ سمٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی گلگت بلتستان کے صوبائی ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان تھے۔ان کے ہمراہ سیکرٹری سروسز ظفروقار تاج سمیت وفاقی و ضلعی محکموں کے مختلف زمہ داران،ملک بھر کے جامعات کے طلبہ وطالبات شریک تھے۔
افتتاحی تقریب سے ڈپٹی سپیکر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نوجوان نسل تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف فنی و مہارتی لحاظ سے بھی اپنے آپ کو لیس کریں۔کیونکہ بغیر فنی ومہارتی شعبے کے ڈگری سے معاشرے کو وہ فائدہ حاصل نہیں ہوتاہے جو حاصل ہونا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ نوجوان نسل کو ابھی سے ہی آنے والے وقتوں کی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنے آپ کو تیار رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ نوجوان نسل کسی بھی قوم و ملت کا قیمتی اثاثہ ہوتاہے جن کی بدولت قومیں عروج پر بھی پہنچتی ہیں اور بلندیوں تک بھی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.