چکوال،بارانی ایگریکلچر ل ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے قومی زیتون فیسٹیول منعقد کرانے کی تیاریاں شروع کر دیں

بدھ 23 اکتوبر 2019 19:19

چکوال۔ 23 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) بارانی ایگریکلچر ل ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے قومی زیتون فیسٹیول منعقد کرانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ، یہ فیسٹیول 26اکتوبر کو بارانی انسٹی ٹیوٹ تھوہا بہادر میں ہو گا اس میں فارمرز کو زیتون کی کاشت سے لے کر تیل کشید کرنے کی سہولت تک تمام معلومات دی جائیں گی ۔

(جاری ہے)

بارانی کالج کے ڈائریکٹر عظیم طارق نے اس ضمن میں تمام انتظامات شروع کر دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :