پیپلز پارٹی کا مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی آٹھویں برسی کے موقع پر بھرپور خراج عقیدت
بیگم نصرت بھٹو نے ملک، قوم اور جمہوریت کیلئے اپنا سب کچھ قربان کردیا ، سینیٹر فرحت اللہ بابر، عامر فدا پراچہ
جمعرات 24 اکتوبر 2019 00:01
(جاری ہے)
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی آٹھویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی سنٹرل سیکریٹریٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی پالیمنٹرینز کے سیکریٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر اور سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچہ نے مادرجمہوریت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو نے ملک ، قوم اور جمہوریت کے لئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔
ان رہنمائوں نے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو نے آمروں کی مزاحمت بھی کی اور المناک صدمات بھی برداشت کئے۔ تقریب میں پارٹی کے سینئر رہنما ابرار رضوی، رشید میر، یٰسین آزادسبطل حسین بخاری، شکیل عباسی، حافظ نعیم، نرگس فیض ملک، شہزدی کوثر گیلانی، سمیرا گِل، صائمہ خان، عذرا یونس، ندا نذیر، چوہدری بنارس، چوہدر ی ظہیر،سید قمر شاہ، اصغر گجر، سہیل رومی، خالد ڈارسمیت دیگر رہنمائوں اور کارکنوں نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.