دو حکومتی شخصیات نے مجھے کنفرم کیا کہ نواز شریف کی صحت تشویش ناک ہے: کامران خان
اگلے24 گھنٹوں میں اگر پلیٹ لیٹس خود بننا شروع نہ ہوئے اور مرض بھی پتا نہ چلا تو نواز شریف کو بیرون ملک جانے دیا جائے گا: سینئیر صحافی کا حکومتی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ
عثمان خادم کمبوہ بدھ 23 اکتوبر 2019 22:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حکومت نے نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو رہا کر دیا ہے۔
مریم نواز کو پے رول پر رہا کیا گیا ہے تاکہ وہ سروسز ہسپتال میں زیر علاج اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کر سکیں۔ وزیراعظم کی ہدایت کے بعد نیب کی ٹیم مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے لے کر سروسز ہسپتال کیلئے روانہ ہوگئی ہے، جہاں ان کی نواز شریف سے ملاقات کروائی جائے گی۔ ملاقات کے بعد مریم نواز کو دوبارہ جیل منتقل کر دیا جائے گا۔ مریم نواز اپنے والد نواز شریف سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو خصوصی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کی ان کے والد نواز شریف سے ملاقات کروانے کا انتظام کروایا جائے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مریم نواز کی ان کے والد نواز شریف سے ملاقات آج شب یا کل کسی وقت کروائی جائے گی۔ اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے سروسز ہسپتال میں زیر علاج اپنے والد محمد نواز شریف سے ملاقات کی خصوصی اجازت کیلئے محکمہ داخلہ کودرخواست ارسال کی تھی ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.