سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں چھاتی کے سرطان سے بچاو کیلئے پنک ربن ڈے منایا گیا
جمعرات 24 اکتوبر 2019 19:33
(جاری ہے)
مہناز رحمن نے کہا کہ چھاتی کا سرطان چالیس برس سے زیادہ عورتوں کواکثر ہوتا ہے مگر یہ بیماری نوجوان لڑکیوں کو بھی لاحق ہوسکتی ہے۔
عورتوں کو چاہیے کہ وہ اپنے شیر خوار بچوں کو فیڈنگ کریں اس سے بچہ بھی صحت مند ہوگا اور مائوں کی صحت بھی تندرست رہے گی۔انہوں نے سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے نوجوان لڑکیوں میں شعور اجاگر کرنے کے حوالے سے ایک بہتر کاوش کی ہے جس کو سراہانا چاہیے۔ اس موقع پر شائستہ محمد علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم یہ معلومات سب تک پہنچائیں نہ صرف اپنی فیملی میمبرز بلکہ ہمارے گھروں میں کام کرنے والی ملازمائوں تک کو ہمیں چھاتی کے سرطان سے بچاو کی معلومات فراہم کرنی چاہیے۔ ہمیں اپنی صحت کے بارے میں چوکنا رہنا چاہیے اور جب بھی اپنے جسم میں غیر معمولی تبدیلی محسوس کریں تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔اس موقع پر طالبات نے چھاتی کے سرطان کے حوالے سے تھیٹر پروگرام بھی پیش کیا۔ جبکہ مختلف کٹیگریز میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.