پشاور یونیورسٹی، قومی کریمنالوجی کانفرنس 4 نومبرکوشروع ہوگی

جمعرات 31 اکتوبر 2019 12:00

پشاور یونیورسٹی، قومی کریمنالوجی کانفرنس 4 نومبرکوشروع ہوگی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اکتوبر2019ء) پشاوریونیورسٹی کے شعبہ کریمنالوجی کے زیراہتمام دوسری تین روزہ قومی کانفرنس 4 سے شروع ہوگی۔کانفرنس کے انعقادمیں دوسرے اداروں کاتعاون بھی شامل ہوگا۔