کافی سے شاندار پورٹریٹ بنانے والی باصلاحیت فن کارہ

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 1 نومبر 2019 23:53

کافی سے شاندار پورٹریٹ بنانے والی باصلاحیت فن کارہ

نوریہ سالسیدو نے فن کی تربیت لینے کے لیے کسی کلاس میں داخلہ نہیں لیا۔ انہوں نے خود سے کافی کی مدد سے شاندار پورٹریٹ بنانا سیکھا ہے۔ وہ انتہائی باریک تفصیلات کے ساتھ  مشہور شخصیات کی پورٹریٹس بناتی ہیں۔تاہم تصویر میں  کچھ باریک کام کرنے کے لیے وہ اپنے ساتھ  براؤن پنسل بھی رکھتی ہیں۔
نوریہ سکول میں آرکیٹیکچر پڑھتی ہیں۔ یہ ہسپانوی فنکارہ انٹرنیٹ سے بھی سیکھتی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے چار سال پہلے اسے سنجیدگی سے سیکھنا شروع کیا تھا۔ اب وہ اس میں بہت زیادہ ماہر ہو چکی ہیں۔اُن کی بنائی ہی پورٹریٹس میں ہالی وڈ کی مشہور شخصیات اور مشہور گلوکاروں کی  پورٹریٹس شامل ہیں۔اُن کی بنائی ہوئی چند پورٹریٹس آپ بھی دیکھیں۔




متعلقہ عنوان :