
شرط لگا کر 50 ابلے ہوئے انڈے کھانے کی کوشش کرنے والا شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
امین اکبر
بدھ 6 نومبر 2019
16:00

(جاری ہے)
مقامی افراد نے سبھاش کو فوراً ضلعی ہسپتال پہنچایا لیکن ڈاکٹروں کی بہت کوشش کے باوجود انہیں ہوش نہیں آیا اور ڈاکٹروں نے کچھ دیر بعد انہیں مردہ قرار دے دیا۔
ڈاکٹروں نے سبھاش کی موت کی اصل وجہ کا اعلان تو نہیں کیا لیکن اُن کا کہنا ہے کہ سبھاش کی موت زیادہ کھانے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ عام طور پر زیادہ کھانے کے چیلنج اس سے بہت زیادہ خطرناک ہوتے ہیں، جتنا لوگ اسے سوچتے ہیں۔ 3 پاؤنڈ وزن کے انڈوں کو کھانے کے بعد اوسط انسان کا معدہ جواب دے سکتا ہے۔ اتنے انڈے ہضم کرنا معدے کے بس سے باہر ہو جاتا ہے یا معدے کو اس کے لیے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کھانے کے مقابلوں میں حصہ لینے والے بھی اگر انڈے کھائیں تو ان کے لیے کافی مشکلات ہوتی ہیں۔2013ء میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ایک کے بعد دوسرے انڈے کو تیزی سے نگلنے کی کوشش میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.