پٹواری کو ویلج آفیسر کے عہدے کا نام دینے کی منظوری دیدی گئی ہے ، سردار احمد علی خان دریشک
بدھ 6 نومبر 2019 16:40
(جاری ہے)
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے سٹاف کی ترقی کیلئے سروس سٹرکچر بنایا جائے گا۔
لاہور کی ایک تحصیل کو ریونیوکے حوالے سے ماڈل تحصیل بنانے کا فیصلہ کیاگیا۔ وزیراعلیٰ نے کمشنر لاہورڈویڑن کو ایک ماڈل تحصیل بنانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ صوبہ کے دوردراز علاقوں میں (115)اراضی سینٹرزکے قیام کو دسمبر تک مکمل کیا جائے گا۔ حکومت ریونیوکے معاملات میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پرلینڈ ریکارڈ سینٹرز پرادائیگی کیلئے بینک کا کاؤنٹربنایا جائیگا کیونکہ بینک کاؤنٹر کے قیام سے شہریوں کو لینڈ ریکارڈ سینٹر کے بار بار چکر لگانے کی زحمت سے چھٹکارا ملے گا۔شہریوں کو اراضی کی دستاویزات کے حصول میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں کرناپڑے گا۔شہریوں سے رشوت لینے والے افسروں اوراہلکاروں سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں کی جائیگی اور انکی جگہ حوالات میں ہوگی اور کسی صورت شہریوں سے پیسے لینے کے حوالے سے شکایت کو برداشت نہیں کیاجائیگا۔ انہوں نے بتایاکہ اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کو تحصیلداراورلینڈ ریکارڈ آفیسر کو نائب تحصیلدارکے عہدوں میں بدلنے کی تجویز دی گئی جبکہ اجلاس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے وزیراعلیٰ کو تفصیلی بریفنگ دی۔صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال،ملک محمد انور،چیف سیکرٹری،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب،متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور آفیسران اجلاس میں شریک تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.