پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلرکی ہدایت پر61ملازمین کوترقی کے احکامات جاری

جمعہ 8 نومبر 2019 22:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2019ء) وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر کی ہدایت پر19اسسٹنٹ، 22سینئر کلرک اور 20جونیئر کلرکوںکو بالترتیب ایڈمن آفیسر، اسسٹنٹ اور سینئر کلرک کے عہدوں پر تقرری اور ترقی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

ترقی پانے والے ملازمین نے دیرینہ مطالبہ پورا ہونے پروائس چانسلر پروفیسرنیاز احمد اختر، رجسٹرار ڈاکٹر محمد خالد خان و دیگر کا شکریہ ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :