پاکستان نے کرتارپورراہداری منصوبے سے کروڑوں سکھوں کے دل جیت لئے ‘ چاہت شیخ
ْہماری طرف سے امن اور دوستی کے پیغام کے بدلے میں بھارت نے ہمیشہ نفی کی ‘ اداکارہ کی گفتگو
پیر 11 نومبر 2019 13:19
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کرتار پور راہداری کے کھلنے سے ساری دنیا میں پاکستان کا مثبت تشخص ابھرا ہے جس کے دورس نتائج برآمد ہوں گے ۔
سکھوں کو ان کے مذہبی مقام تک با آسانی رسائی دینے پر موجودہ حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت اپنی ہٹ دھرمی ختم کر کے کئی مہینوں سے جاری کرفیو کو ختم کرے تاکہ کشمیری آزادانہ زندگی بسر کر سکیں ۔ مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر دونوں ممالک میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا ،خطے میں پھیلی غربت اور جہالت کو ختم کرنے کے لئے بھارت میں نہ مانوں کی پالیسی کو ترک کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.