پیراگون ہائوسنگ سکینڈل میں خواجہ برادران کیخلاف مزید دوگواہوں کے بیانات قلمبند ،
سماعت21 نو مبر تک ملتوی عدالت نے وکلاء، سیاسی رہنمائوں اور میڈیا کے داخلے پر پابندی کی نشاندہی پرڈی آئی جی آپریشنز سے جواب طلب کر لیا اراکین اسمبلی کو روکنے پر خواجہ سعد رفیق کا عدالت میں جانے سے انکار،آپ کیا سمجھتے ہیں حکومت نے تبدیل نہیں ہونا‘ لیگی رہنماء
بدھ 13 نومبر 2019 19:04
(جاری ہے)
اس موقع پر خواجہ سعد رفیق نے عدالت کے رو برو موقف اپنایا کہ میری استدعا ہے کہ احاطہ عدالت میں پولیس کو سائرن بجانے سے روکا جائے۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ باہر جاتے ہیں تو پولیس والے دھکے دیتے ہیں ،کسی سے بات بھی نہیں کرنے دیتے،پولیس افسران کی جانب سے وکلا ء اور سیاستدانوں کو کمرہ عدالت میں آنے سے روکا جا رہا ہے،اوپن کورٹ میں کسی بھی فرد کو آنے سے نہیںروکا جا سکتا ہے،آج بھی عدالت میں سائرہ بجائے گئے ،صرف کمرہ عدالت ہی نہیں احاطہ عدالت کا بھی تقدس ہوتا ہے۔ احتساب عدالت کے جج نے کہا کہ آپ تحریری درخواست دے دیں میں آرڈر پاس کرتا ہوں ۔ اوشتراوصاف نے کہاکہ عدالت کے پاس زبانی درخواست پر آرڈر کرنے کا اختیار ہے،ہمیں پولیس اہلکار کہتے ہیں کمرہ عدالت جاناہے تو ایس پی صاحب سے پوچھیں ۔احتساب عدالت کے جج نے کہا کہ ایسا تو نہیں ہوسکتا پھر تو عدالتوں کو تالا لگا دیں،میں ایسا نہیں کرنے دوں گا،دفاع کے وکلاء کو کوئی نہیں روک سکتا ،اگر ایسا چلتارہا تو کل کو مجھے بھی ایس پی سے اجازت لے کر عدالت آنا پڑے گا ۔عدالت نے وکلا اور میڈیا ورکرز کو کمرہ عدالت ناجانے دینے کی درخواست پر ڈی آئی جی اپریشن کو نوٹس جاری کرتے ہوے جواب طلب کرلیا۔قبل ازیں خواجہ سعد رفیق پولیس کی جانب سے اراکین اسمبلی کو دھکے دینے پر برہم ہو گئے اور کہا کہ اگر ایسا چلتا رہا تو میں یہاں سے نہیں جائوں گا،اگر منتخب نمائندوں کو نہیں جانے دیا جائے گا تو میں نہیں جائوں گا ۔ ایس پی ہیڈ کوارٹر نے کہا کہ عدالت اپ کا انتظار کر رہی آپ چلیں۔ جس پر خواجہ سعدرفیق نے کہا کہ اراکین اسمبلی کو جانے دیا جائے ،آپ لوگ کیاسمجھتے ہیں کہ حکومت کبھی نہیں بدلے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.