گورنر سندھ کی بابا گرونانک دیو جی کی 550 ویں سالگرہ کی مناسبت سے گرو نانک دربار کراچی میں منعقدہ تقریب میں شرکت
بدھ 13 نومبر 2019 19:11
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے کرتار پور راہداری کھولنے سے ملک میں مذہبی سیاحت کو فروغ ملے گا۔
گورنر سندھ نے کہا کہ یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے جبکہ پاکستان میں تمام اقلیتی برادری کو مکمل تحفظ حاصل ہے۔ تقریب میں سردار رمیش سنگھ خالصہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات کو سکھ برادری بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور شکر گزار بھی ہے۔ اس کے علاوہ تقریب سے رکن قومی اسمبلی جے پرکاش اور رکن سندھ اسمبلی سنجے گھنگوانی نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر پاکستان سکھ کونسل کے پیٹرن انچیف سردار رمیش سنگھ خالصہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو چادر اور شیلڈ پیش کی جبکہ دیگر مہمان گرامی کو تحائف بھی پیش کئے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.