آگ بجھاتے ہوئے گھر کا دودھ پینے والے فائر فائٹرز نے معافی مانگ لی
امین اکبر بدھ 13 نومبر 2019 23:36
نیو ساؤتھ ویلز سے تعلق رکھنے والے پاؤل سیکفی نے فیس بک پر ہاتھ سے لکھ ہوا ایک نوٹ شیئر کیا ہے، جس پر ارونگا رورل فائر سروس کے دستخط ہیں۔
اس نوٹ میں لکھا ہے “ آپ کے گھر کو بچانا ہمارے لیے باعث مسرت ہے۔
(جاری ہے)
معذرت کہ ہم آپ کے شیڈ کو نہیں بچا سکے۔ہم آپ کے کچھ دودھ کے مقروض ہیں۔
اس گھر کی آگ بجھانے میں شامل ہارڈی پورٹر نے بتایا کہ انہوں نے کئی گھنٹوں سے کچھ نہیں کھایا تھا، اسی وجہ سے انہوں نے اس گھر سے دودھ پیا۔ پاؤل کا کہنا ہے کہ فائر فائٹرز نے کچھ پنیر اور مونگ پھلیاں مکھن بھی لیاہے۔ پاؤل کا کہنا ہے کہ یہ اُن کے لیے کوئی مسئلہ نہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.