شپنگ کنٹینروں بنا انوکھا گھر
امین اکبر
جمعرات 14 نومبر 2019
23:48
11 شپنگ کنٹینروں کو ایک ساتھ ملا کر اور ایک دوسرے کے اوپر رکھ کر تین منزلہ گھر بنانے کا خیال بظاہر ناممکن نظر آتا ہے لیکن ڈیزائنر ول بریاؤکس کے معاملے میں الٹ ہوا ہے۔ ول نے شپنگ کنٹینروں کی مدد سے متاثر کن تین منزلہ گھر بنایا ہے۔
ول نے یہ گھر ہیوسٹن کی میک گوئن سٹریٹ پر بنایا ہے۔ول نے بتایا کہ انہوں نے ایسے گھر کا سوچاتھا، اس کے بعد انہوں نے تھری ڈی سافٹ وئیر کی مدد سے اس گھر کا نقشہ بنایا اور پھر اسے حقیقت کا روپ دے دیا۔
(جاری ہے)
ول نے 2017 میں ایک ہی دن میں 11 کنٹینروں کو ایک جگہ رکھا۔ اس کے بعد وہ ہر ہفتے اس پر کام کرتے رہے۔وہ بچت کرتے اور اپنی بچت کو اس گھر پر خرچ کر دیتے۔ پیسوں کی کمی کے باعث اس گھر کا دو تہائی حصہ ابھی تک نامکمل ہے۔
ول کا یہ گھر مقامی افراد اور انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہے۔ پچھلے دوسالوں میں سوشل میڈیا پر اس کی تصاویر کافی وائرل ہوئی ہیں۔اس کنٹینر ہاؤس کی چندتصاویر آپ بھی دیکھیں۔






متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.