وزیراعظم اور آرمی چیف کی گذشتہ روز ملاقات کا مقصد نواز شریف نہیں تھے: مبشر زیدی
عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات میں نواز شریف کے حوالے سے بات چیت نہیں ہوئی تھی: سیئیر صحافی کا دعویٰ
عثمان خادم کمبوہ ہفتہ 16 نومبر 2019 21:44
(جاری ہے)
دونوں کی ملاقات کا مقصد صرف نواز شریف تھے۔ملاقات میں اس پر پر غور کیا گیا کہ نواز شریف سے متعلق کیا ہو رہا ہے اور کون کیا کہہ رہا ہے۔
اور چیف صاحب کا فرض بنتا ہے کی وہ حالات سے آگاہ رکھیں۔ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ اس ملاقات میں بہت کچھ طے ہوا ہو گا لیکن بحث بحرالحال اسی موضوع پر ہوئی ہو گی۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز زیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور امن وامان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں امن وامان اورخطے کی مجموعی صورتحال، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔ اب سیئیر صحافی مبشر زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کی گذشتہ روز ملاقات کا مقصد نواز شریف نہیں تھے۔مزید اہم خبریں
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
-
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.