سلطان فتح علی ٹیپو شہید کا269 واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا

منگل 19 نومبر 2019 16:41

سلطان فتح علی ٹیپو شہید کا269 واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2019ء) شہر میسور اور سلطنت خداد ادکے بانی سلطان فتح علی ٹیپو شہید کا269 واں یوم پیدائش کل 20 نومبربدھ کو منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

وہ 20نومبر 1750میں بھارتی ریاست میسور میں نواب حیدر علی خان کے گھر پید اہوئے انہوں نے انگریزوں سے آزادی کے لئے زندگی بھر جدوجہدکی ۔ 1782ء میں نواب حیدر علی خان کی وفات کے بعدمیسور کا اقتدار سنبھال کر ریاست کو سلطنت خداداد کا نام دیا سلطان فتح علی ٹیپونے4 مئی1799 کوشہادت کا رتبہ پایا ۔

متعلقہ عنوان :