چیف الیکشن کمشنرریٹائرمنٹ سے پہلے فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ دے دیں ورنہ انہیں ایکسٹینشن دی جائے: مولانا فضل الرحمان
امید ہے چیف الیکشن کمشنر عہدے سے ریٹائرمنٹ سے پہلے اس کیس کا فیصلہ دیے دیں گے، وزیراعظم استعفی دیں یا پھر تین مہینے کے اندر اندر الیکشن کرائے جائیں: سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 21 نومبر 2019 20:51
(جاری ہے)
مگر اکبر ایس بابر کے مقابلے سے بھاگنے کی کوشش ہور ہی ہے۔انہوں نے کہا دوسروں کو چور کہنے والے خود احتساب سے بھاگ رہے ہیں۔ دوسری جانب رہنما پاکستان مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ انہیں شبہ ہے تحریک انصاف کی فنڈنگ کے پیچھے پاکستان دشمن قوتوں کا پیسہ ہے۔
احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے میں تحریک انصاف ملوث ہے، حکومت مختلف ہتھکنڈوں سے الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے 23 اکاؤنٹس الیکشن کمیشن میں ڈیکلیئر نہیں کیے کیس میں سب ٹھیک ہے تو خفیہ سماعت کی درخواستیں کیوں دی جاتی ہیں؟ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے میں تحریک انصاف ملوث ہے۔ انہون نے مزید کہا کہ مجھے افسوس ہے کہ وہ جماعت اور لیڈر جو سب کے اوپر کردارکشی کرکے اور کیچڑ اچھال کرتا ہے، خود کو مسٹرکلین کہتے ہیں، وہ جماعت جس نے کرپشن پر اپنا بیانیہ بنایا، ثابت ہوگیا یہی جماعت سب سے زیادہ کرپشن والی جماعت ہے۔ اس کا فارن فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن میں چل رہا ہے، پانچ سالوں سے کیس چلا رہا ہے لیکن حیلے بہانوں اورقانون ہتھکنڈوں سے التواء میں رکھا گیا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.