اسلام آباد ہائیکورٹ نے عرفان صدیقی کو بری کر دیا
عرفان صدیقی سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی تھے
سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 نومبر 2019 11:01
(جاری ہے)
یاد رہے کہ رواں برس 27 جولائی کی رات کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سابق مشیر عرفان صدیقی کو گذشتہ رات سیکٹر جی 10 تھری میں ان کی رہائش گاہ کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
عرفان صدیقی کے ساتھ اقبال نامی شخص کو بھی حراست میں لیا گیا، جس کے بعد دونوں افراد کو اسلام آباد کے تھانہ رمنا منتقل کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کی خلاف ورزی کی گئی جس پر عرفان صدیقی پر دفعہ 188 کا مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے میں مؤقف اپنایا گیا کہ عرفان صدیقی کی جانب سے اپنے کرایہ دار کے کوائف نہیں جمع کروائے گئے تھے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق جاوید اقبال بمعہ خاندان اس گھر میں رہائش پذیر ہے جن کا اندراج مالک مکان نے متعلقہ تھانہ میں نہیں کروایا۔ جس کے بعد 28 جولائی کی صبح سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق مشیر عرفان صدیقی کی ضمانت مقامی مجسٹریٹ مہرین بلوچ نے منظور کی تھی جس کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا تھا تاہم آج اسلام آباد ہائیکورٹ نے عرفان صدیقی کو بری کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.