محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کی جانب سے عوام کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایات
جمعہ 22 نومبر 2019 16:51
(جاری ہے)
محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ سموگ ایکشن پلان کے تحت تمام متعلقہ محکمہ جات کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں اور اس پر ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے تاہم عوام سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں کو بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ بھیجیں،صاف پانی کا استعمال زیادہ کریں اور اپنی خوراک میں گوشت کی بجائے سبزیوں کا استعمال بڑھائیں ۔
موٹر سائیکل سوار حضرات غیر ضروری سفر سے گریز کے ساتھ این 99گریڈ کا ماسک ضرور پہنیں اوردوران سفرگاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنایا جائے۔محکمہ ماحولیات کا مزید کہنا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی پر کنٹرول پانے کے لئے حکومتی اقدامات کے ساتھ عوام کو احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا تاکہ اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.