افتخار ٹھاکر فلم کی شوٹنگ کیلئے انگلینڈ میں مقیم

ہفتہ 23 نومبر 2019 11:27

افتخار ٹھاکر فلم کی شوٹنگ کیلئے انگلینڈ میں مقیم
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2019ء) نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر ان دنوں فلم کی شوٹنگ کیلئے انگلینڈ میں مقیم ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار افتخار ٹھاکر اگلے ماہ کی 26تاریخ کو وطن واپس پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

افتخار ٹھاکر ، ناصرچنیوٹی اور اکرم ادا س کی بھارتی فنکاروں کے ساتھ حال ہی میں پنجابی فلم ’’ چل میرے پت ‘‘ کی مختلف ممالک میں نمائش ہو ئی ہے اور اس فلم کو بیحد پذیرائی مل رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :