تھانہ ترنول کی کارروارئی ، منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ہفتہ 7 دسمبر 2019 14:29

تھانہ ترنول کی کارروارئی ، منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2019ء) اسلام آباد ایس پی عمر خان کی ہدایت پر تھانہ ترنول پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے ۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان سے ایک پسٹل اور شراب برآمد کرلیاگیا ۔ ترجمان نے بتایاکہ ملزمان میں زاہد خان اور محمد سلیم شامل ہیں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔ کارروائی ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی زیر نگرانی ایس ایچ او اور ٹیم نے کی

متعلقہ عنوان :