جماعت اسلامی کے زیر اہتمام 22 دسمبر کواسلام آباد میں ایک عظیم الشان اور تاریخی کشمیر مارچ منعقد ہو گا،
لاکھوں افراد اہل کشمیر پر بھارتی مظالم کے خلاف غم و غصے کا اظہار کر یں گے، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کشمیرکے حوالے سے چارٹر آف اسلام آباد پیش کر یں گے امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم کا اسلام آباد میں پر یس کانفر نس سے خطاب
ہفتہ 7 دسمبر 2019 18:54
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانھوں نے اسلام آباد میں پر یس کانفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پر جماعت اسلامی پنجاب کے سیکرٹری جنرل اقبال خان،امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا، جماعت اسلامی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات انعام الحق اعوان ،ضلعی سیکرٹری اطلاعات سجاداحمدعباسی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا اہل مغر ب جا نوروں کے حقوق کی بات تو کر تے ہیں مگر انھیں کشمیر میں مسلمانوں پر ہو نے والے مظالم کیو ں نظر نہیں آتے ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا مقبوضہ کشمیر میں گرفتاریوں، شہادتوں اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ملک گیر کشمیر مار چز کے ذریعے عالم اسلام کے 56 اسلامی ممالک کو بھی کشمیر یوں کے حوالے سے اٴْن کا اخلاقی فر ض یا د دلانا چاہتی ہے۔ انھوں نے کہا اس موقع پر ہم سید علی گیلانی اور مقبوضہ کشمیرکی حر یت قیادت کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو جبر اور گھٹن کے اس ما حو ل میں بھی پو ری جرات اور استقامت کے ساتھ اپنی جدو جہد جاری رکھے ہو ئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.