ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ڈپٹی کمشنر کل پنڈدادنخان میں کھلی کچہری لگائیں گے

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 10 دسمبر 2019 18:03

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ڈپٹی کمشنر کل پنڈدادنخان میں کھلی کچہری لگائیں ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 دسمبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ڈپٹی کمشنر کل پنڈدادنخان میں کھلی کچہری لگائیں گے تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب و انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن سید حماد عابد و ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ کل 11دسمبر کو ڈی ایس پی پنڈدادنخان سرکل کے دفتر میں جبکہ ڈپٹی کمشنر کیمپ آفس میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق عوام کے مسائل سن کر انہیں موقع پر حل کریں گے اسی طرح ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پنڈدادنخان کے کئی علاقوں کا دورہ کرکے عوام کے مسائل سن کر ان کے دادرسی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :