پانی اورسیاہی سے بنے حیرت انگیز فن پارے
امین اکبر منگل 10 دسمبر 2019 23:55
عام طور پر تصویریں بننے کے پورے عمل کو دیکھنا ایک اکتا دینے والا تجربہ ہوتا ہے لیکن پانی اور سیاہی سے بنائے گئے فن پاروں کو بنتے ہوئے دیکھنا دلچسپی سے خالی نہیں ۔
ایک فرانسیسی فنکار ڈیوڈ بایو پچھلے تین سالوں سے پانی اور سیاہی سے حیرت انگیز پیٹنگ بنا رہے ہیں۔ 2016ء میں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا تھا کہ انہوں نے فن کے بہت سے میڈیم کے تجربات سے گزرنے کے بعد پانی اور سیاہی سے فن پارے بنانے کے طریقے کو اپنایا ہے۔
(جاری ہے)
اس آرٹ کو ڈیوڈ نے واٹر آرٹ کا نام دیا ہے۔
سربین فنکار آندرے پینوواک بھی سیاہی اور پانی سے مصوری کرنے کے لیے کافی مقبول ہیں۔
سیاہی اور پانی سے تصویریں بنانے والے فنکاروں میں آندرے اور ڈیوڈ کے علاوہ بھی بہت سے فنکار شامل ہیں لیکن حالیہ دنوں میں ان دونوں کی ویڈیوز ہی زیادہ وائرل ہو رہی ہیں۔ ان فنکاروں کی سیاہی اور پانی سے بنائی گئی چند تصویروں کی ویڈیوز آپ بھی دیکھیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.