ادارہ فروغ قومی زبان کے ڈائریکٹر جنرل افتخار عارف کے اعزاز میں الوداعی تقریب
جمعرات 12 دسمبر 2019 20:44
(جاری ہے)
ایسی شخصیات اداروں کی مرہون منت نہیں ہوتیں بلکہ ادارے ان کے مرہون منت ہوتے ہیں اور لوگ انہیں علمی کارناموں کی وجہ سے یاد رکھتے ہیں۔
اس موقع پر افتخار عارف نے سب لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں خوش قسمت انسان ہوں کہ میرے مقتدرہ کے دور میں مجھے اچھی ٹیم میسر رہی جس کی وجہ سے بہت سارے علمی کام پایہ تکمیل کو پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ لندن میں رہتے ہوئے مجھے بہت سی مراعات کی پیش کش کی گئی لیکن میں نے ہمیشہ پاکستان یعنی اپنے گھر میں کام کرنے کو ترجیح دی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ادارے نے علمی و ادبی لوگوں کے لیے ہمیشہ کشادہ دلی کا مظاہر کیا۔ ہمارے علمی و ادبی ادارے کسی بھی ملک کے علمی و ادبی اداروں سے کم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ادارے کی کامیابی کے لیے اس کا سربراہ اور ماتحت دونوں بہتر ہونے چاہئیں۔ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ پاکستان میں مجھے بہت عزت ملی ۔ اس موقع پر کشور ناہید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افتخار عارف سے ان کا ادبی تعلق پچاس برس کو محیط ہے جو کہ ایک علمی و ادبی سرمائے کی کی طرح ہے۔ ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے افتخار عارف کے ماتحت گزارے اپنے دنوں کو یاد کیا۔ ڈاکٹر راشد حمید نے افتخار عارف کی تقریباً پچپن برس کے شعری و ادبی سفر پر گفتگو کی۔ سید سردار احمد پیرزادہ نے بھی افتخار عارف کے ساتھ اپنے گزرے وقت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سربراہی میں ادارے نے علمی و ادبی کاموں کو عروج دیا۔ تجمل شاہ نے افتخار عارف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ہر موقع پر ان کی علمی و ادبی سرپرستی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا۔ تقریب کے اختتام پر افتخار عارف کو ادارے کی طرف سے ڈاکٹر انجم حمید نے پھول پیش کیے جبکہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی شعبہ اردو خواتین کی سربراہ ڈاکٹر نجیبہ عارف نے انہیں پھول پیش کیے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.