بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں دو طلباء گروپوں میں تصادم‘ چھ طلباء زخمی‘ ایک طالب علم جاں بحق
جمعرات 12 دسمبر 2019 23:50
(جاری ہے)
جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سجاد عباسی نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا گیا کہ اسلامی جمعیت طلباء کے زیر اہتمام بین الاقوامی یونیورسٹی میں ایکسپو اور احباب سے ملاقات کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس پر ایک طلباء تنظیم کے طلباء کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ اس تقریب میں جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ بطور مہمان خصوصی مدعو تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے طالب علموں میں معراج خٹک، محمد اسامہ، جمال چیمہ، معاذ سعید، فیصل اور عرفان شامل ہیں جبکہ جاں بحق ہونے والے طالب علم کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.