وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہنگامی طور پر رینجرز طلب
بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے خوفناک تصادم کے باعث ایک نوجوان جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے، یونیورسٹی انتظامیہ نے حالات کو قابو میں کرنے کیلئے سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری کو طلب کر لیا
محمد علی جمعرات 12 دسمبر 2019 23:13
(جاری ہے)
زخمیوں میں معراج خٹک، محمد اسامہ، جمال چیمہ،معاز سعید، طفیل، فیصل اورعرفان کے نام شامل ہیں۔
تصادم کے دوران یونیورسٹی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی۔ تصادم سرائیکی اور جمیعت کے درمیان ہوا۔ یونیورسٹی میں ایک بک میلے کا انعقاد کیا گیا تھا جس کا آج آخری روز تھا اسی دوران یہ واقع پیش آیا۔ واقعے کے بعد یونیورسٹی کو ایک روز کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ جبکہ یونیورسٹی اور ضلعی انتظامیہ نے حالات کو قابو کرنے کیلئے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو بھی طلب کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.