
بھارتی گاؤں میں دو سر والا کوبرا نکل آیا۔ ویڈیو وائرل
امین اکبر
جمعرات 12 دسمبر 2019
23:55

بھارت میں محکمہ جنگلی حیات کا حکام کا کہنا ہے کہ ایک گاؤں میں دیہاتیوں نے دو سر والا کوبرا دریافت کیا ہے تاہم دیہاتیوں نے اپنے مذہبی عقائد کی وجہ سے سانپ کو محکمہ جنگلی حیات کے حوالے کر نے سے انکار کر دیا ہے۔
محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ دو سروں والا زہریلا کوبرا مڈناپور سٹی، بنگال سے دریافت ہوا ہے۔
(جاری ہے)
ماہر ہوامیات کاؤستو چکرابورتی کا کہنا ہے کہ گاؤں والوں نے سانپ کو محکمے کے حوالے نہیں کیا کیونکہ انہیں مذہبی عقائد کی بنا پر یقین تھا کہ دوسروالی اس مخلوق میں افسانوی اثرات ہونگے۔
انہوں نے بتایا کہ یہ مکمل طور پر حیاتیاتی مسئلہ ہے، جس طرح انسانوں میں دو سر یا انگوٹھوں والے انسان پیدا ہو سکتے ہیں، ویسے ہی اس سانپ کے بھی دو سر ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس کا افسانوی عقائد سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس طرح کے جانوروں کو پنجرے میں رکھا جائے تو ان کی زندگی کچھ بڑھ جاتی ہے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.