دو رکنی کار سنیچرز گروہ گرفتار چھینی گئی گاڑیاں اور اسلحہ برآمد
جمعہ 13 دسمبر 2019 23:12
(جاری ہے)
ایس ایس پی آپریشن ظہور بابر آفریدی نے کسٹم اہلکاروں سے اسلحہ کی نوک پر موٹر کار چھیننے کی واردات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی محمد شعیب کی نگرانی میں خصوصی ٹیم تشکیل دے کر موٹر کار چھیننے والے گروہ کو گرفتار کرنے کا ٹاسک حوالہ کیا۔
خصوصی ٹیم نے جدید سائنسی خطوط پر تفتیش جاری رکھتے ہوئے متعدد مشتبہ اور جرائم پیشہ افراد کے بیانات قلمبند کرنے سمیت موٹر کار چوری میں ملوث افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا جس کے دوران اصل ملزمان تک رسائی حاصل کرتے ہوئے گزشتہ روز ڈی ایس پی سبرب اخترازخان اور ایس ایچ او بھانہ ماڑی سردار حسین نے کامیاب کارروائی کے دوران کسٹم اہلکاروں سے موٹر کار چھیننے کے واقعہ میں ملوث دو ملزمان شوکت ولد حاجی محمد اور یار خان ولد جمعہ خان ساکنان سربند کو گرفتار کر لیا جنہوں نے سرسری انٹاروگیشن کے دوران دیگر گاڑیاں چھیننے میں بھی ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے ملزمان کی نشاندہی پر ان کے قبضہ سے چھینی گئی موٹر کار اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور دودیگر گاڑیاں بھی برآمد کر لی گئی ہیں دونوں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جس کے دوران ان سے مزید اہم انکشافات کی توقع کی جارہی ہےمزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.