
دنیا کا زہریلا ترین باغ، جہاں زہریلے پودوں کی 100 سے زیادہ اقسام ہیں
امین اکبر
ہفتہ 14 دسمبر 2019
23:52

برطانیہ میں اینک کا زہریلا باغ دنیا زہریلا ترین باغ ہے۔ اس باغ میں 100 سے زائد اقسام کے زہریلے پودے کاشت کیے گئے ہیں۔ اس باغ میں پودوں کو سونگھنا اور چھونا سختی سے منع ہے۔اس باغ کی سیر کو آنے والے کئی لوگ زہریلے پھولوں کی خوشبو سونگھ کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
نارتھمبرلینڈ، برطانیہ میں اینک قلعے کے ساتھ واقع اس باغ کونارتھمبرلینڈ کے پہلے ڈیوک ہو پرسی نے 1750 میں قائم کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
تزین و آرائش کے بعد 2001 میں اسے دوبارہ کھولا گیا ہے۔19ویں صدی کے اختتام تک چوتھے ڈیوک کی کوشش سے یہ کئی ایکڑ کے رقبے تک پھیل چکا تھا۔ دوسری جنگ عظیم میں اس باغ کو ختم کر کے یہاں فصلیں کاشت کر کے خوراک کی ضرورتیں پوری کی گئی۔1950 میں اسے بند کر دیا گیا۔ 1997 میں نارتھمبرلینڈ کی 12 ویں ڈیوک جین پرسی نے اس باغ کو بحال کیا۔اس وقت اس باغ میں دنیا بھر سے لائے ہوئے زہریلے پودے لگائے گئے ہیں۔ اس باغ کی سیر کو آنے والے لوگوں کو بغیر رہنمائی کے زہریلے پودوں کے قریب بھی پھٹکنے نہیں دیا جاتا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.