پاک۔بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی چاہتے ہیں،
پڑوسی ممالک کو باہمی سیریز انجام دینے کیلئے طریقہ کار ترتیب دینا چاہئے ، پاک۔بھارت کھیلوں کے بغیر دنیا کی کرکٹ نامکمل ہے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد کی ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو
پیر 6 جنوری 2020 19:37
(جاری ہے)
جاوید میانداد نے بنگلہ دیش پر زور دیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ شیڈول سیریز کھیلے کیونکہ پاکستان نے مشکل وقت میں بنگلہ دیش کا ساتھ دیا تھا، بنگلہ دیش ہمارا دوست ملک ہے اور دونوں ممالک کو آپس میں کرکٹ کھیلنی چاہئے۔
پاکستان میں سپر لیگ کے حوالہ سے ان کا کہنا تھا کہ یہاں پر سپر لیگ کے تمام میچز کا ہونا خوش آئند ہے کیونکہ دنیا بھر کے نامور کھلاڑی اس لیگ میں شامل ہیں۔ جاوید میانداد نے کہا کہ پاکستان میں پی ایس ایل کے تمام میچز کا ہونا پی سی بی کی بڑی کامیابی ہے کیونکہ ہمارے کھلاڑیوں کو غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ اپنی سرزمین پر کھیلنے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل سے نامور کھلاڑیوں کو ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے شارٹ لسٹ کرکے انہیں ورلڈکپ کیلئے تیار کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز کو پی ایس ایل کے پورے ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو دیکھنا چاہئے اور اس ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ورلڈکپ کیلئے تیار کرنا چاہئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.