کاغذ سے انتہائی حیران کن وِگ بنانے والے یوکرینی اور روسی فنکار
امین اکبر
پیر 6 جنوری 2020
23:51
یوکرین-روس سے تعلق رکھنے والے دو فنکار اسیا کوزینا اور دیمیتری کوزین کاغذ سے فن پارے بنانے کے فن کو نئی بلندیوں تک لے گئے ہیں۔ دونوں فنکار کاغذ سے انتہائی تفصیلی اور بھڑکیلی وِگ بناتے ہیں۔
دونوں فنکار یورپ کی قدیم شاہانہ وگ سے متاثر ہیں۔ اس جوڑے نے اب صرف کاغذ کے استعمال سے شاندار وگ بنائی ہیں۔وِگ بنانے کے لیے منفرد مواد یعنی کاغذ کا استعمال بھی ان کے کام کو شاندار بناتا ہے۔
اسیا کوزینا نے وگ بنانے کا آغاز 12 سال قبل کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے شروع میں چھوٹی وگ بنائی اور اپنے ٹاؤن چیرکاسی، یوکرین میں واقع اپنے گھر میں ہی نمائش کا انعقاد کیا۔ پانچ سال بعد انہوں نے ایک شو کا اہتمام کیا، جہاں ماڈلز نے اُن کی بنائی وِگ اور کپڑے پہن کر نمائش کی۔وُہ اور اُن کے شوہر دیمتری جو جانے مانے پیپر آرٹسٹ ہیں، تب سے ہی کاغذ کی وگ بنا رہے ہیں۔ آج اُن کےکام کو ساری دنیا میں جانا جاتا ہے۔
اُن کی بنائے ہوئی چند شاندار وگ کےنمونے آپ بھی دیکھیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.