
20 سال پہلے خریدا گیا میکڈونلڈ کا برگر آج بھی دیکھنے میں پہلے دن جیسا ہے
امین اکبر
پیر 6 جنوری 2020
23:55

اوٹاہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 20 سال پہلے میکڈونلڈ سے ایک ہیمبرگر خریدا تھا۔ یہ برگر آج بھی دیکھنے میں بالکل پہلے دن جیسا ہی ہے۔
ڈیوڈ ومپل کا کہنا ہے کہ انہوں یہ ہیمبرگر 7 جولائی 1999 کو لوگان، اوٹاہ میں میکڈونلڈ سے خریدا تھا۔ انہوں نے یہ ہیمبرگر خامروں اورخستگی کی ایک پریزینٹیشن کے دوران استعمال کرنے کے لیے خریدا تھا۔
ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ وہ اس برگر کو اپنے کوٹ کی جیب میں رکھ کر بھول گئے، جہاں یہ کئی سالوں تک پڑا رہا۔
(جاری ہے)
انٹاریو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے بھی میکڈونلڈ سے خریدے گئے برگر اور فرائی کے ساتھ یہ تجربہ کیا تھا لیکن انہوں نے اس برگر کو صرف چھ سال بعد 2019 میں ای بے پر فروخت کر دیا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.